ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / لوک سبھا کی کارروائی اب پانچ مارچ کوہوگی

لوک سبھا کی کارروائی اب پانچ مارچ کوہوگی

Fri, 09 Feb 2018 20:57:13    S.O. News Service

نئی دہلی9فروری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)لوک سبھا میں آج اپوزیشن اراکین کی طرف سے کارروائی میں مسلسل مداخلت نے اسپیکر سمترا مہاجن کو ایوان کی کارروائی پانچ مارچ تک ملتوی کرنے پر مجبور کردیا۔کانگریس کے اراکین مستقل مطالبہ کرتے رہے کہ رافیل سودے کی چھان بین کرائی جائے۔دوسری طرف تیلگو دیشم پارٹی کے قانون ساز آندھراپردیش کو خصوصی حیثیت دینے کی مانگ پر اصرار کرتے رہے۔


Share: